اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں واقع علاقے بنوں میں فائرنگ کرکے تین افراد کو ہلاک کردیا۔پاکستانی پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک شدہ افراد، دہشتگردانہ حملوں منجملہ سیکیورٹی فورسیز کے خلاف کاروائیوں میں ملوث رہے ہیں۔ دوسری جانب صوبے خیبرپختونخوا میں ہی جمرود اور خیبر ایجنسی میں بھی فائرنگ کے ہونے والے واقعات میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
.......
/169